فہرست

دکان سیٹ کرو

یوزر اور رول

کیشیئر کا الگ لاگ اِن۔ Owner، Manager اور Cashier پہلے سے بنے ہیں۔

مالک کا پاس ورڈ کاؤنٹر پر مت دو۔ ہر بندے کا اپنا یوزر ہو۔ پھر سرگرمی کے ریکارڈ میں نام آئے گا۔

بندہ شامل کرو

  1. Users کھولو۔
  2. یوزر شامل کرو۔ پورا نام، ای میل، پاس ورڈ اور رول۔
  3. Active رہنے دو۔
  4. Enterprise پر وہ دکانیں لگاؤ جن پر وہ کام کرے۔ ایک دکان والے پلان پر ایک ہی دکان ہے۔
نیا یوزر: نام، ای میل، پاس ورڈ، رول
نیا یوزر: نام، ای میل، پاس ورڈ، رول

ہر رول کیا کر سکتا ہے

  • Cashier — ڈیش بورڈ، POS، انوائس بنانا اور دیکھنا، پروڈکٹ دیکھنا، گاہک دیکھنا اور بنانا۔ سیٹنگ نہیں، سٹاک ایڈٹ نہیں، رپورٹ نہیں۔
  • Manager — کیشیئر کی سکرینیں، اور پروڈکٹ، سٹاک، کیٹیگری، گاہک، وینڈر، انوائس اور ادائیگی، کوٹ، رپورٹ۔
  • Owner — ہر اجازت، جو بعد میں نئی آئے وہ بھی۔

رول کاپی کر کے اجازتیں ہٹا سکتے ہو۔ Settings، پھر Roles، اس کاپی کو ایڈٹ کرو۔ Owner سے اجازتیں مت کاٹو۔

Cashier رول: POS اور انوائس آن، سیٹنگ بند
Cashier رول: POS اور انوائس آن، سیٹنگ بند

اگلا: دو قدم والا سائن اِن۔