فہرست

اگر اٹک جاؤ

سیل ریٹرن نمبر نہیں ملا

کریڈٹ دوسرے فون پر ہے، سنک نہیں ہوا، یا یہ ریفنڈ تھا نہ کہ کھاتے کا کریڈٹ۔

  1. نمبر دوبارہ پڑھو، یا sale return کی رسید پر QR اسکین کرو۔
  2. اس ڈیوائس کو سنک کرو۔ پیغام کہتا ہے sale return سنک کرو اور دوبارہ کوشش کرو۔
  3. واپسی account credit سے جاری ہوئی تھی، refund سے نہیں، یہ دیکھ لو۔ ریفنڈ پر لگانے کو رقم نہیں بچتی۔
  4. منسوخ تو نہیں ہو گئی۔
POS کا پیغام: sale return نمبر نہیں ملا
POS کا پیغام: sale return نمبر نہیں ملا

اگلا: سیل قطار میں اٹکی ہے۔