فہرست

دکان سیٹ کرو

کرنسی اور مال کی لاگت

PKR، تاریخ، اور یہ کہ لاگت فکس رہے یا خرید ملنے پر بدلے۔

کرنسی اور تاریخ

  1. Settings کھولو، پھر General۔
  2. Currency Symbol لگاؤ۔ پاکستان کی دکانیں PKR رکھتی ہیں۔
  3. Date Format لگاؤ۔ عام طور پر دن/مہینہ/سال۔

زبان کی فہرست میں اردو ابھی آنے والی ہے۔ اسے English پر ہی چھوڑ دو۔ ایپ کی سکرینیں انگریزی ہیں۔

لاگت

Inventory Costing Method بتاتا ہے مال کی لاگت کیسے بدلے گی۔

  • Fixed / Manual — لاگت تب بدلتی ہے جب آپ پروڈکٹ خود ایڈٹ کرو۔
  • Weighted Average — پرچیز آرڈر موصول ہو تو پرانا سٹاک اور نئی ریٹ ملا کر لاگت بدل جاتی ہے۔ ہول سیل جہاں خرید کی ریٹ بدلتی رہے، یہ رکھو۔
General ٹیب: PKR، تاریخ، Inventory Costing Method
General ٹیب: PKR، تاریخ، Inventory Costing Method

اثر اگلی خرید موصول ہونے پر دکھے گا، اس سکرین پر نہیں۔ دیکھو پرچیز آرڈر۔

اگلا: یوزر اور رول۔